تلاش
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۴
نسل پرست صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کو بند کرنے کے اشتعال انگیز منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۴
گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے ریٹائرڈ جج کو ریٹائرمنٹ والے دن تحفہ ملا اور وہ سرکاری یونیورسٹی کے لوک پال مقرر ہوگئے-
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۴
ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپاK.S. Eshwarappa نے ایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف متنازع بیان دیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۳
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے فاتحانہ آپریشن سے مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس کا انتظار فلسطینی عوام اور امت اسلامیہ کو ستر سال سے تھا۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۳
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۳
مسجدالاقصیٰ ہمیشہ صیہونیوں کی جارحیتوں کی زد پر رہتی ہے اورغاصب صیہونی حکومت یہاں مسلسل تخریبی وتباہ کن کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۳
فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونیوں کی جانب سے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر استقامتی محاذ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۳
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۳
فلسطینیوں نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے ہم اس کی بے حرمتی کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۳
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۳
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۳
حکومت کے ہاتھوں دسیوں مساجد کی مسماری پر ایتھوپیا کے مسلمانوں کا غصہ پھوٹ بڑا۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک حماس اور فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۳
بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں نے اعتکاف میں بیٹھے دعا و عبادات مٰیں مشغول افراد پر وحشیایہ حملہ کر دیا اور ان میں سے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۳
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 70 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔