تلاش
-
May ۲۱, ۲۰۲۴
فرانس نے صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۴
سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ہیگ کی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکتی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۴
اسرائیلی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ نتن یاہو اور بائیڈن کے درمیان تعلقات ایسے مرحلے میں پہنچ گیا ہے جو ناقابل واپسی ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مغربی کنارے اور ایران روس تعلقات کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۳
ایسی حالت میں کہ جب مقبوضہ علاقوں میں عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کے عمل سے عارضی طور پر نتن یاہو کے دستبردار ہونے کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں، لیکود پارٹی میں ان کے کچھ اتحادی اپنا استعفیٰ دینے کی بھی اطلاع دے رہے ہیں۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۳
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
صیہونی فوج کی رزرو یونٹوں نے نتن یاہو کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت نے یکطرفہ قانونی اصلاحات کا بل پاس کیا تو اس سے رزرو فوج کا ڈھانچہ ختم ہو جائے گا۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو جعلی ریاست کی بگڑتی صورتحال کے بعد عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کو مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۳
سیکڑوں امریکی - یہودی تاجروں اور سیاست دانوں نے ایک کھلے خط میں بنیامن نتن یاہو کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی عدالتی نظام میں اصلاحات سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی اور بین الاقوامی فورمز پر اس کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے اس شہر میں ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر تل ابیب کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ ہفتے صیہونی حکومت کے آئل ٹینکر پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۳
نتن یاہو کی کابینہ کے خلاف جاری مظاہروں میں شامل مظاہرین کے خلاف صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی شاباک کی سرگرمیوں کا دائرہ بڑھ گیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی گروہوں کی جانب سے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی وزیر اعظم نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۳
نتن یاہو نے انتہا پسندوں کا ٹولہ تیار تو کر لیا ہے لیکن ان کی کابینہ کے سامنے متعدد مسائل ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۲
نتن یاہو کی کابینہ سے صیہونی بری طرح خوفزدہ ہیں اور ان کہنا ہے کہ ہمارے سامنے ایک بڑی تباہی ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ آج مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور ہے۔