تلاش
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۶
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والا میچ اب دھرم شالہ کے بجائے کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۶
رواں ماہ ہندوستان میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۶
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ ہندوستان کے شہر دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۶
حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۶
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۶
اسمارٹ فون کی سالانہ نمائش، موبائل ورلڈ کانگریس 2016 اسپین کے شہر بارسلونا میں شروع ہو گئی۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۶
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۶
ہندوستان میں اگلے مہینے ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیا جارہا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۶
ویسٹ انڈیز نے فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۶
انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۶
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی اور ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۶
بنگلہ دیش میں کھیلے جا رہے انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان، سری لنکا کو شسکت دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۶
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم، انگلینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
آئی سی سی انڈر نائینٹین ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے ڈرامائی انداز میں زمبابوے کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۱۶
ویسٹ انڈیز کے عظیم سابق بلے باز برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کو سب سے مضبوط دعویدار قرار دیا ہے
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۶
آئی سی سی انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں ہندوستان، سری لنکا اور نیپال نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
ورلڈ اہل بیت اسمبلی کے اجلاس کے شرکا نے اتحاد کو امت اسلامیہ کی پیشرفت اور عظمت اور دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
تہران میں ورلڈ اہلبیت(ع) اسمبلی کی جنرل اسمبلی کا چھٹا اجلاس منگل کی رات اختتام پذیر ہو گیا-
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۵
یمنی حکام اور اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے عہدیداروں نے یمنی عوام کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کے ہنگامی پروگرام پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ہے-
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۵
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جارح اسرائیلی فوج نے عیدالفطر کے پورے دن غزہ کے عوام کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور اس عید کا کوئی احترام نہیں کیا۔