تلاش
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۳
ایران کی یوتھ فٹبال ٹیم نے یمن کو شکست دیکر انڈونیشیا دو ہزار تیئس ورلڈ کپ کے لئے کوالی فائی کرلیا۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۳
ایران کی پیرا ٹیبل ٹینس ٹیم نے ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت لیے ہیں۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۳
فٹبال کے عالمی فیڈریشن نے انڈونیشیا سے یوتھ ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد، اس ملک کی فٹبال فیڈریشن پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۳
ایران کے کشتی کے چمپین، محمد رضا گرائی کو دنیا کے بہترین پہلوانوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۳
ایران کی باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۳
2023 ورلڈ کلبز اوپن ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل تہران کے شہدائے ہفت تیر ریسلنگ ہال میں منعقد ہوا جس کے دوران سٹی بینک کی ٹیم نے روسی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۳
ایران کی ٹیم، ورلڈ ریسلنگ کلب مقابلوں کا کپ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۳
ہندوستان ہاکی ورلڈکپ دو ہزار تیئیس سے باہر ہوگیا ۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۲
برطانیہ کے ایک اخبار ٹیلیگراف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے دوران تقریباً 20 افراد کو سزائے موت دی ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۲
فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بہت ہی خوبصورت اختتام ہوا اور اس نے دنیا کے لوگوں پر اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۲
ڈراما، تھریلر اور ایکشن، فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل تاریخ کا سب سے سنسنی خیز فائنل تھا۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس میں پے در پے گولز داغے گئے اور جس کا اختتام پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۲
قطر میں جاری ورلڈ کپ میں فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے پلے آف میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دے دی۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۲
صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ قطر ورلڈ کپ کا اصل چیمپین فلسطین ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔