SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج ورلڈ کپ
  • فیفا ورلڈ کپ 2022, فرانس اور انگلینڈ کوارٹر فائنل میں، پولینڈ اور سینیگال آؤٹ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲

    فیفا ورلڈ کپ 2022 میگا ایونٹ میں آج بھی دو پری کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ جاپان اور کروشیا کے درمیان ہو گا، جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کی ٹیم برازیل سے مقابلہ کرے گی۔

  • ورلڈ کپ 2022

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2022

  • فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا باہر، ارجنٹینا اورنیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲

    فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا شکست کھانے کے بعد باہر ہو گئے جبکہ ارجنٹینا اورنیدرلینڈزنے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

  • ورلڈ کپ 2022

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2022

  • اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲

    اس سال قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایک اور دلچسپ ورلڈ کپ بھی ہوا تاہم یہ کھیل کی دنیا سے دور حیوانات کی دنیا میں اپنے خاص شائقین کے لئے تھا۔

  • فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲

    فٹ بال کے شائقین اب 32 ٹیموں کے بجائے 16 ٹیموں کے مابین مقابلہ دیکھیں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔

  • ورلڈ کپ 2022

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2022

  • فیفا ورلڈ کپ، آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲

    فٹبال کے شائقین قطر میں دلچسپ مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

  • فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے دوران ایران کی حمایت پر قطر کی قدردانی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔

  • فیفا قطر ورلڈ کپ میں گروپ میچوں کا سلسلہ جاری

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 01/ 12/ 2022

  • ورلڈ کپ 2022

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 12/ 2022

  • فٹبال ورلڈ کپ میں اپ سیٹ جاری+ ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲

    فٹ بال ورلڈ کپ میں تیونس کی ٹیم نے ایونٹ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چمپیئن فرانس کو 0-1 سے شکست دے دی لیکن اس فتح کے باوجود وہ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں داخل ہونے میں ناکام رہی جبکہ آسٹریلیا نے ڈینمارک کو شکست دے کر کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

  • فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲

    قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔

  • ورلڈ کپ 2022

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 11/ 2022

  • ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فٹبال فیڈریشن

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    قطر ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ دنیا صیہونی حکومت سے نفرت کرتی ہے۔

  • فیفا ورلڈ کپ 2022

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2022

  • ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    ایران کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں امریکہ کے مقابلے میں میدان میں اتری جہاں اُسے ایک صفر سے ناکامی ہوئی اور وہ دوسرے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔

  • قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲

    قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔

  • فیفا ورلڈ کپ 2022؛ گروپ اے اور بی سے کون اگلے مرحلے میں جائے گا؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲

    آج بروز منگل گروپ اے اور گروپ بی کے آخری دور کے مقابلے ہونے والے ہیں جبکہ ان دو گروپس سے راؤنڈ آف سکسٹین میں جانے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا۔

  • ورلڈ کپ 2022

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2022

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS