SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴

    پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔

  • پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴

    ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

  • پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی بارش سے تباہی مچ گئی۔

  • پاکستان میں غزہ بچاؤ مارچ: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مہم کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد ان کی اہلیہ اور تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

  • پاکستان: عام شہریوں کے بعد صنعتی صارفین کےلئے بھی ریلیف؟

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔

  • پاکستان: بڑے پیمانے پر ججز کے تبادلے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 48 سیشن ججز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان کے وزير داخلہ: شنگھائی سربراہی اجلاس کے انعقاد میں کوئی خلل پیدا نہيں ہونے دیں گے

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملک کی امن و سلامتی کے خلاف کارروائيوں سے نمٹنے اور دہشت گرد عناصر کو کچلنے کے لیے اسلام آباد حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے اور اس اہم اجلاس کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہيں ہونے دے گا۔

  • ایران پاکستان کی توانائی کی ضرورت کو پوری کرسکتا ہے

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴

    ایران اور پاکستان نے غیر قانونی تجارت کو صفر تک پہنچا کر دونوں ملکوں کے درمیان سرکاری اور قانونی تجارت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان؛ مٹی کا تودہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک مٹی کا تودہ آبادی پر گرنے سے بارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے میں تاخیر کے قانونی نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد اس سلسلے میں تہران کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ "ایران اور پاکستان، گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں"۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/28

  • پاکستان میں تاجروں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ، مارکیٹیں بند

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴

    جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔

  • پاکستان میں آج ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴

    پاکستان میں تاجروں نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے جس کی مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے حمایت کی ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ نے پاکستان اور بورکینافاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان اور بورکینافاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: 25 دہشت گرد ہلاک، 4 سپاہی جاں بحق

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۴

    حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

  • پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور دھماکے سے 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر حب میں ایران سے پنجاب جانے والی زائرین کی بس کوسٹل ہائی پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴

    ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔

  • پاکستان کے اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان ایک ہزار سال کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ نے اسکواش کےعظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS