SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • انداز جہاں: دہشت گردی پاکستان کے لئے بڑا چیلنج

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/1

  • پاکستان: ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبۂ خيبر پختونخواہ میں واقع ضلع کُرم میں آج کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ ہوگا جس میں فریقین کے درمیان امن کا معاہدہ طے پانے کا امکان پایا جاتا ہے۔

  • پاکستان: ایم ڈبلیو ایم کا دھرنے جاری رکھنے کا عزم

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴

    پاکستان کے علاقے پاراچنار میں انسانی بحران اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر راجا ناصرعباس نے کہا ہے کہ پورے ملک میں احتجاجی دھرنے جاری رہیں گے۔

  • پاکستان: فتح جنگ کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴

    بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی بس فتح جنگ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴

    سنچورین میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال + ویڈیو

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔

  • پاکستان-افغاستان سرحد پر شدید جھڑپیں، 19 پاک فوجی ہلاک

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴

    افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں پر جھڑپوں میں دونوں جانب سے متضاد دعوے کئے جارہے ہیں افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی نے افغانستان کی وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاک افغان سرحدی تنازعے میں خوست اور پکتیا صوبوں میں کم از کم انیس پاکستانی فوجی اور تین افغان شہری ہلاک ہوگئے۔

  • خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں درانداز کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

  • پاکستان: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴

    کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل سے متعلق کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

  • پاکستان: کار اور ٹرالی کے ایکسیڈنٹ میں 6 افراد جاں بحق

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کے شہر فیصل آباد میں دھند کے باعث ایک کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • مولا سے بڑی سپر پاور کوئی نہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴

    صدر پاکستان نے کہا ہے کہ ہم نے 45 سال بعد بھٹو صاحب کا فیصلہ ریورس کرواکر ثابت کردیا کہ وہ ایک عدالتی قتل تھا، اور اب اسے عدالتی قتل ہی سمجھا جائے گا۔

  • پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴

    ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔

  • پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴

    پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔

  • پاکستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 13 خوارج ہلاک

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴

    پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴

    بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستانی حکام اور عوام نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • پاکستان: نو مئی کیس میں 2 ملزمان کے اشتہارات جاری

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴

    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیئے ہیں۔

  • پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا کا کیا کردار ہے؟ وفاقی وزیر مشاہد حسین کا بیان

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴

    پاکستان کے سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا بھی کردار ادا کر رہا ہے۔

  • پاکستان: پاراچنار میں انسانی بحران، خوراک اور دواؤں کی قلت

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴

    پاکستان کے پارا چنار علاقے میں راستے بند ہونے کے باعث خوراک اور دواؤں کی بھاری قلت ہوگئی ہے جو بچوں کے جاں بحق ہونے پر منتج ہوئی ہے

  • پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا پہلا دور، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴

    پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین آج مذاکرات کا پہلا دورقومی اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں ہوا۔ جس کے بعد حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحاد کی کمیٹی کے درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔

  • پاکستان نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے دنیائے کرکٹ میں کونسی تاریخ رقم کردی؟

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴

    جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں 9وکٹ پر 309 رنز بنائے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS