تلاش
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے ایران پاکستان قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "امن پچیس" انٹرنیشنل بحری مشق میں شرکت کا مقصد دونوں ممالک کی جانب سے سمندری حدود میں آپریشنل سطح کو بہتر بنانا اور مستقبل میں دوطرفہ مشقوں کا انعقاد ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۵
اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۵
پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۵
نشر کرنے کی تاریخ 05/02/2025
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۵
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۵
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ پاکستان نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے رہا ہونے والے پندرہ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی قبول کی ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۵
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران اور اسلام آباد کے مابین پائی جانے والی گنجائشوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مشترکہ مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۵
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۵
حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو خاموشی سے منتقل کرنے اور انہیں مرحلہ وار وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۵
عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۵
صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے ضلع کرم میں امن معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان میں اسسٹنٹ کمشنر کرم پر فائرنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بوشہرہ میں فائرنگ کے واقعات میں ملوث ملزموں کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان میں نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق تصاویر اور پہنچنے والے نقصان کے تخمینے کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔