SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان کے کئی اہم شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی سانس لینا بھی محال

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴

    پاکستان کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔

  • انداز جہاں : پاکستان میں دہشت گردی اور اس کے اسباب

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2024

  • نام نہاد گریٹراسرائیل کا حصول خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴

    اسحاق ڈار نے جو ریاض میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔

  • پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراونڈ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴

    پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔

  • کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جا‏ئے گی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴

    ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق و زخمی + ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان میں ایران گیس پائپ لائن کو لے کر عوامی سطح پر بڑھتا مطالبہ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴

    اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ

  • پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴

    ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

  • ایران اور پاکستان کی دفاعی شعبے میں ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی نئی راہیں

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴

    ایران کے نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک دفاعی میدان میں تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان دورے کے درمیان معروف سیاسی، دینی اور سماجی شخصیات سے خاص ملاقات

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴

    ایرانی وزیر خارجہ کے پاکستان دورے پر اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ

  • پاکستان: صہیونیت کی تبلیغ و اشاعت ممنوع

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

  • ٹرمپ کی جیت پر امیر جماعت اسلامی پاکستان کا ردعمل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴

    امیرجماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ساتھ دینے کی وجہ سے امریکا میں جمہوری اقدار پر تاریکی سایہ فگن ہے اور امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/06

  • پاکستان کے محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپیئن

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴

    قطر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی قرہ گوزلو کو شکست دے کر یہ چیمپئن شپ جیت لی۔

  • انداز جہاں : ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 05/ 11/ 2024

  • پاکستان کے وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔

  • آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴

    آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف میلبورن میں کھیلا گیا پہلا ایک روز ہ میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران وہ پاکستانی حکام کے ساتھ علاقے کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اب پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS