SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

  • ہندوستان کے کسی حصے کو پاکستان نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴

    ہندوستان سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کے کسی بھی حصے کو 'پاکستان' نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ ملک کی علاقائی سالمیت کے خلاف ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴

    ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/25

  • ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴

    ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان: ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری، شہباز شریف

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔

  • لبنان پر اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: پاکستان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴

    پاکستان نے لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔

  • اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے: عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے۔

  • پاکستان: لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے نئے سربراہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    پاکستان میں لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کردیا گيا۔

  • پاکستان میں غیرملکی سفیروں کے قافلے پر دہشتگردانہ حملہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    پاکستان کے علاقے سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر ایک دہشتگردانہ حملے میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان: اسلام آباد میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کانفرنس

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    ہفتہ وحدت کے آخری دن سترہ ربیع الاول کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام عشق پیغمبر اعظم، مرکز وحدت مسلمین کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

  • عالمی یوم امن؛ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کا پیغام

    Sep ۲۱, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔

  • لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴

    ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔

  • روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر دفاع نے مختلف شعبوں میں تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ تعاون کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے: پاکستان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔

  • روس اور پاکستان کے فروغ پاتے تعلقات پر امریکہ کا رد عمل

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴

    روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

  • قومی ترانے کی بےحرمتی، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔

  • مینار پاکستان میں جشن میلاد النبی، ایرانی قارئین قرآن نے چار چاند لگا دئیے

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴

    لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد النبی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قارئین قرآن نے شرکت کی اور تلاوت قرآن سے محفل میلاد کو چار چاند لگا دئیے۔

  • پاکستان: جشن عید میلاد النبی(ص) مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴

    پاکستان میں جشن عید میلاد النبی(ص) آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں نکالنے جانے والے جلوسوں کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS