SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں الیکشن کی مہم کا آج آخری روز

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴

    پورے پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گا۔

  • انداز جہاں -پاکستان میں الیکشن 2024

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 02/ 2024

  • پاکستان: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلیاں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴

    پاکستان کے عوام نے دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں سرکاری حکام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی

  • پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴

    پاکستان میں عام انتخابات میں چند دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔

  • پاکستان:9 مئی کی منصوبہ بندی لال حویلی میں کی گئی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴

    پاکستان میں نومئی کے واقعات کے سلسلے میں وعدہ معاف گواہ نے کہا ہے کہ نومئی کی منصوبہ بندی چھے مئی کو لال حویلی میں شیخ رشید نے کی تھی ۔

  • انداز جہاں -پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2024

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - ایران اور پاکستان کی کامیاب سفارتکاری، دشمنوں کی مایوسی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2024

  • انداز جہاں -ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2024

  • پاکستان: عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران پچاس فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ کے مذاکرات (ویڈیو)

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستانی وزارت خارجہ میں پاکستان کے نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کا استقبال کیا اور اس کے بعد مذاکرات شروع ہوگئے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴

    اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آج اتوار کی شام اسلام آباد پہنچ گئے۔

  • پاکستانی شہریوں کا قتل ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے: پاکستانی وزیر خارجہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کو دشمنوں کی اختلاف ڈالنے کی پالیسی کے تحت اقدام قرار دیا۔

  • پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴

    پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔

  • ایران - پاکستان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے، صدر رئیسی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی کو تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کو خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔

  • پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴

    پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں اب تیز ہوگئی ہيں، سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے جہاں انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے وہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوازشریف کو مباحثے کی دعوت دے کرانتخابی ماحول کو دلچسپ بنادیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے سفیر اسلام آباد اور تہران واپس، ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ اسلام آباد

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایران اور پاکستان کے سفرا اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانے پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور اسلام آباد علاقائی و بین الاقوامی نشیب و فراز میں ہمیشہ اپنے پڑوسی اور برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

  • خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴

    تہران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈٹسٹریز اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بدھ کو ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اچھے تعلقات خطے کی اقتصادی ترقی کی ضمانت ہیں۔

  • پاکستان کے آرمی چیف کا بیان، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS