SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان اور چین کا اعلیٰ سطحی اجلاس

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴

    اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے مشاورتی میکنزم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ سطحی وفود نے حصہ لیا۔

  • ایران اور پاکستان کے مابین دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴

    ایران اور پاکستان نے دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے، ثقافتی تعلقات میں فروغ خاص طور پر مشترکہ سرحدوں کو امن اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا۔

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سات دن کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے

  • پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

  • سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴

    عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

  • پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • پاکستان میں نماز عید الاضحی میں فلسطین کے حق میں آواز

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں نماز عید الاضحی کے روح پروراجتماعات

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیپال کو تو پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو اکیس رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

  • ایران اور پاکستان کے تجارتی تعاون میں فروغ پر زور

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر نے تہران و اسلام آباد کے درمیان صدر شہید ابراہیم رئيسی کے اسلام آباد دورے میں ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

  • ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴

    آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔

  • اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔

  • سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴

    سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔

  • پاکستان میں عیدقربان کے لئے مخصوص مویشی منڈیوں میں گہما گہمی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴

    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

  • آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔

  • وزیرِ اعظم پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کو منانے میں کامیاب ہو گئے؟

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے۔

  • پاکستان: نئے مالی سال کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا زبردست احتجاج

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴

    آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن کے اراکین نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔

  • پاکستان: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴

    پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔

  • پاکستان: صحافی اور اینکر احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴

    یوٹیوبر اور اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS