SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، انٹرنیٹ سروس معطل، سیکورٹی کے سخت انتظامات

    Apr ۲۱, ۲۰۲۴

    پاکستان میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔

  • صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان

    Apr ۲۱, ۲۰۲۴

    صدر ایران ابراہیم رئیسی کل سے تین روزہ دورے پراسلام آباد جائيں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے-

  • پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، سات دہشت گرد ہلاک

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17

  • اسرائيلی جارحیتوں کو بغیر سزا کے نہیں رہنا چاہئے، عالمی برادری سے پاکستان کا مطالبہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائيل کو یہ بتادینا ضروری ہے کہ اس کو اپنے جارحانہ اقدامات کی قیمت چکانی ہوگی۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    پاکستان میں نئی حکومت کے پہلے ہی مہینے میں ہندوستان سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیسری بار ہندوستان سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ایران کے حق دفاع کی حمایت، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنی کی وجہ، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت ہے۔

  • ایرانی حملے کے بعد اسرائیل دفاعی پوزیشن میں آ گیا: پاکستان

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴

    پاکستانی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کیا۔

  • پاکستان: شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴

    پاکستان میں شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

  • پاکستان میں عیدالفطر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں سب سے بڑا بحران نفرت پیدا کرنے کا ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

    Apr ۰۹, ۲۰۲۴

    پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں اور دونوں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ

    Apr ۰۷, ۲۰۲۴

    اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق

    Apr ۰۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴

    پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔

  • پاکستان میں ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں ۔

  • پاکستان کے وزیر دفاع کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر دفاع نے اپنے پڑوسی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے آسان اور سستی توانائی حاصل کرنے کو پاکستان کا حق قرار دیا ۔

  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت عالمی سطح پر دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر غاصب اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت جاری ہے ۔

  • پاکستان اور روس میں قربتیں

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

  • صدر پاکستان کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴

    اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے جمعے کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدے طے پاگئے ہیں ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS