تلاش
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم ایجنسی میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے امیدوار حمید حسین 58 ہزار 650 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے جیتنے والی تمام جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش کی ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی درمیان کراچی سینٹرل 2 کا بھی نتیجہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سینٹرل 2 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے عام انتخابات میں کافی الٹ پھیر ہوا ہے اور مشہور سیاسی رہنماوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے جبکہ عمران خان نے دھماکے دار وا پسی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۴
الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر چلنے والے الیکشن نتائج درست نہیں ہیں
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیکورٹی کی مجموعی صورت حال عمومی طور پر مستحکم رہی ہے، چند واقعات کے علاوہ مجموعی صورت حال کنٹرول میں رہی۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان نے عام انتخابات کے تعلق سے اقوام متحدہ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے-
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان میں موبائل فون سروس بند ہونے کے باعث جہاں شہری پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن کا اپنا مرکزی کنٹرول روم بھی غیر فعال ہو گیاہے
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔