SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳

    روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس، ایران اور پاکستان کے مابین افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی جدید کاری کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کا دورۂ قطر, ایل ڈی سی اجلاس میں کریں گے شرکت

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچ رہے ہیں۔

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں انتخابات کا مستقبل

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/04/ 2023

  • کیا حکومت پاکستان نےآئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے آخری کڑوی گولی بھی نگل لی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳

    پاکستان کی جانب سے چاروں شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو آگاہ کردیا گیا ہے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے تک آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔

  • ایران کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳

    ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳

    اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

  • پاکستان میں ڈالر کو پر لگ گئے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳

    پاکستان کی تاریخ میں ڈالر اپنے سب سے اونچے ریٹ پرآ گیا ہے۔

  • ہماری خوش نصیبی ہے کہ ایران جیسا ملک ہمارا پڑوسی ہے: سفیر پاکستان

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳

    ایران سے پاکستان کی جانب ریلوے لائن کو فعال بنانے کے لئے ہم کوشاں ہیں کیوں کہ یہ لائن ایران کی چین اور پاکستان کی ترکیہ کے لئے ٹرانزٹ کو آسان بنائے گی۔ یہ بات تہران میں تعینات اسلام آباد کے سفیر نے کہی۔

  • از خود نوٹس کیس ، کل تک کیس ختم کردیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳

    سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم کل تک کیس کو ختم کردینا چاہتے ہیں

  • زاویہ نگاہ - پاکستان اور طالبان انتظامیہ کی نئی الجھیں

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2023

  • سرحدی منڈیوں کو فعال کرنے کیلئے ایران و پاکستان کی آمادگی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند نے پاکستانی بندرگاہ گوادر کا دورہ کیا ہے۔

  • پاکستان نے آئی ایم ایف کی نئی شرط تسلیم کرلی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳

    پاکستان نے امداد کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی نئی شرط بھی تسلیم کرلی

  • پاکستان: سی ٹی ڈی آپریشن میں طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۳, ۲۰۲۳

    سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • انداز جہاں - پاکستان کا سیاسی اور سیکورٹی بحران

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 02/ 2023

  • وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳

    وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں

  • ایران پاکستان سرحدی تجارت میں اضافہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳

    ایران اور پاکستان کی سرحدی تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔

  • انداز جہاں - پاکستان میں دہشتگردی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 02/ 2023

  • پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے: صدر پاکستان

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳

    صدر پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر عمل کیا جائے۔

  • آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان کی اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ بند

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳

    افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS