SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • افغانستان نے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳

    افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔

  • پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار، کارکنوں کا احتجاج

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳

    پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔

  • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳

    پاکستان اور ترکیہ کے خصوصی فوجی دستوں کی مشترکہ مشقیں شمال مغربی پاکستان میں شروع ہوگئی ہیں ۔ ۔

  • پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ، کیا پاکستانی معیشت سنبھل جائے گی؟

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳

    پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے ہیں ۔

  • پاکستان میں گرا پھر پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳

    وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

  • پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات کا دورۂ ایران

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳

    پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات پر مشتمل امت واحدہ کا ایک وفد ایران پہنچا ہے۔

  • پاکستان میں المناک بس حادثہ، 40 جاں بحق

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳

    بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2023

  • انتخابات کو لے کر حکمراں اتحادی جماعت اور صدر پاکستان کی رائے میں اختلاف

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳

    اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نےانتخابات میں تاخیر پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ بروقت انتخابات کے انعقاد کو ضروری بنایا جائے۔

  • سابق امریکی وزیر خارجہ کا دعوی، ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے قریب تھے!

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳

    امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔

  • انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا: صاحبہ بلوچ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کی قومی فٹبالر صاحبہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا، سعودی عرب میں چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کھیل کر بہت مزہ آیا۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2023/01/25

  • ایران پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، امیرعبداللہیان

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف میں آنکھ مچولی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳

    آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیلئے سخت فیصلے ناگزیر ہو گئے جس کی وجہ سے حکومت پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔

  • پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مختلف اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳

    پاکستان میں بجلی کے تاریخی بریک ڈاؤن کے بعد بحالی آپریشن جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی جزوی طور پر حال کردی گئی ہے جبکہ گزشتہ شب مکمل طور پر بجلی کی بحالی پر مبنی حکومتی دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔

  • پاکستان میں بجلی کا بحران

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔

  • پاکستان کے سیاسی نظام کی ناکامی پر زور

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ملک کے موجودہ سیاسی نظام کو ناکام قرار دیا ہے۔

  • پاکستان؛ پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ آج ہوگا فیصلہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳

    چودھری پرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کئے ہیں جبکہ حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے محسن نقوی اور احد چیمہ کے ناموں کی توثیق کی ہے۔

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی ہل چل

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2023

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS