SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے کیا کرنے والا ہے؟

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳

    پاکستان کی حکومت اس وقت سخت ترین اقتصادی بھنور میں پھنس چکا ہے اور اس سے نجات کیلئے وہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔

  • ایران و پاکستان مشترکہ طور پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف آواز بلند کریں گے

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳

    حسین امیرعبداللہیان نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تازہ ترین صورتحال علاقائی اور عالمی مسائل اور دوجانبہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • افغانستان پر فضائی حملہ نہیں کیا: پاکستان کا اعلان

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کرنے کی تردید کی ہے۔

  • پاکستان میں بجلی بحران، حکومت کا نیا فیصلہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان; ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں ایک کمانڈر اور دو خود کش بمباروں سمیت ٹی ٹی پی کے گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • انداز جہاں - پاکستان میں دہشتگردی اور قومی سلامتی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2023

  • پاکستان کا کوئی ایریا دہشت گردوں کے قبضے میں نہیں ہے: رانا ثناء اللّٰہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

  • اتحادی حکومت کے ساتھ صدر پاکستان کے روابط

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔

  • پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر154 رنز

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں کیویز ٹیم پاکستان کے خلاف 449 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر154 رنز بنا لئے۔

  • پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳

    پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کو بدنام اور معیشت کے بارے میں ابہام پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

  • پاکستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳

    صوبہ پنجاب سمیت پورے پاکستان میں آٹے کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔

  • حکومت کے ساتھ روابط باہمی احترام پر مبنی ہیں، صدر پاکستان عارف علوی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳

    صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اتحادی حکومت کے ساتھ اپنے روابط کو باہمی احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔

  • پاکستان: کے پی کے میں پولیس اسٹیشن پر حملہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر ہے۔

  • پاکستان: کان میں دھماکہ، 3 جاں بحق و زخمی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کنوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔

  • دنیا بھرمیں نئے سال کا جشن، پاکستان میں 22 زخمی، ہندوستان میں زلزلہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳

    اس باردنیا بھرمیں نئے سال کی آمد پر جہاں جشن کا سا سماں ہے وہیں ہندوستان، پاکستان، چین اور ملائیشیا میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے جشن کی تقریبات ماند پڑ گئیں۔

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں ٹیکنو کریٹ حکومت کی افواہیں اور سیاسی رد عمل

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 01/ 2023

  • پاکستان اپنے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے: پاکستانی آرمی چیف

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔

  • پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالات معمول پرآ گئے

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پانچ دن کی شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پر تشدد مظاہروں کے بعد اب حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS