تلاش
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر ملک کے الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان میں ہفتے وار مہنگائی میں انتیس اعشاریہ تین صفر فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان اور ترکیہ نے مکران کے سواحل پر مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے سبھی مسافروں کی اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ لازمی کردیا گیا ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۲
حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے پاکستان میں دہشتگردی نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھایا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۲
کراچی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور چار سو اڑتیس رن کے جواب میں نو وکٹ کے نقصان پر چھے سو بارہ رن بنائے اور ایک سو چوہتر رن کی برتری حاصل کر کے اننگ ڈیکلیئر کر دی۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/12/28
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۲
پاکستان کو روس سے گیس کی درآمد پر دونوں ممالک کی رضامندی کے باوجود موجودہ انفرااسٹرکچر کی ناکافی صلاحیت کے سبب یہ عمل ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پارٹیوں کے مفادات سے بالاتر ہوکر پاکستان کے لئے بات کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان میں سردیاں بڑھنے کے بعد گیس کے بحران میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۲
چین اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی حالیہ سرحدی جھڑپوں کے بعد کشیدہ ہوتے حالات میں ہندوستان نے چینی اور پاکستانی سرحدوں پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کی منظوری دے دی ہے، پرالے کا معنی قیامت یا بہت شدید تباہی بتایا جارہا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان نے چین کے تعاون سے آبدوز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۲
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۲
آج بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا جارہا ہے ۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۲
چمن اور تربت میں عسکریت پسندوں کے علیحدہ علیحدہ حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔