تلاش
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۲
پاکستان میں ٹرینوں کے کرائے میں زبردست اضافہ کردیا گیا ہے
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ سندھ میں درجنوں دیہی بستیاں اب بھی سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں ۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں ایک فوجی جاں بحق ہو گیا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۲
وزیر اعظم ہاؤس میں نیا سائبر سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ قائم کیا جارہا ہے ۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/09/28
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۲
ایران کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے پر حکومت اور پاکستانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار 5 سال کے بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے اور انہوں نے پاکستان کی معیشت بہتر کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۲
افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے شہباز شریف کے اس بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۲
مفتاح اسماعیل نے نے کہا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والی میٹنگ میں نئی شرائط پر بات کی جائے گی۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی قلت اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں مافیاؤں کے خلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور مجھے جس سے جنگ نہیں لڑنی، وہ پاکستان کی عدلیہ ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے پچاس کروڑ روپے مالیت سے کم کے بدعنوانی کے معاملات کی تحقیق نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا، جلدی امراض، آنکھوں کی بیماریاں، دست، ٹائیفائید، ڈینگی بخار جیسے امراض پھیل گئے ہیں اگر بروقت اقدام نہ کیا گیا تو یہ بیماریاں دوسری بڑی آفت بن سکتی ہیں۔