تلاش
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۲
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف علاقوں میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے ہزاروں رضاکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان میں تین کروڑ سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2022
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۲
پاکستانی دفتر خارجہ نے ہندوستانی میڈیا ادارے کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران ایک کالعدم تنظیم بھی امدادی سرگرمیوں میں لگی ہوئی ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں معاشی عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئندہ سال مہنگائی کی شرح برقرار رہنے سے ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں 38 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
حکومت پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ ایک ہزار 42 ارب روپے لگایا ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل نیز ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
ناسا نے اپنی سیٹلائٹ تصاویر کو دیکھ کر انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے سندھ کے علاقوں میں دریا کا بہاؤ کناروں سے باہر آگیا اور اس نے وسیع ہوتے ہوئے وقتی طور پر ایک ایسی جھیل کی شکل اختیار کرلی جو 100 کلومیٹر وسیع ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۲
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے ایران کی جانب سےانسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ پاکستانی حکام کے حوالے کر دی گئی۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۲
ایرانی فوج کے سربراہ نے، پاکستان کے ساتھ مشترکہ فضائی مشقوں کے انعقاد کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۲
نشر ہونمے کی تاریخ 2022/08/31
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان میں سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے لیکن بعض علاقوں میں اس کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان میں، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں، سیاستدانوں اور قانون دانوں نے ملک میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ روکنے اور ان میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے ۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۲
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے منظور کئے جانے والے قرض سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان میں موسمی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم بعض مقامات پر دریاؤں میں پانی اونچی سطح پر بر قرار ہے۔