تلاش
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۲
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تحریک طالبان پاکستان اور پاکستانی وفد کے مابین مذاکرات کا یہ دور بھی ناکامی سے دوچار ہوا۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۲
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۲
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے قبائلی عمائدین اور ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد، طالبان کی ثالثی میں ٹی ٹی پی کے ساتھ جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کی غرض سے کابل پہنچ گیا ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تاہم سب سے زیادہ نقصان صوبہ بلوچستان میں ہوا ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشیل ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۲
ستمبر میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ جاں بحق اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے جمعرات کو دولاکھ پچیس ہار کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑے جانے کے بعد دریائے چـناب میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۲
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ افغانستان کے صوبے بدخشان کے اسٹریٹیجک علاقے واخان کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۲
سیلاب نے پاکستان اور ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں تباہی مچادی ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/07/27
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان کیا۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۲
گالے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن میزبان سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ شروع کی
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان کی وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد ہونے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔