SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲

    حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

  • پاکستان نے ہندوستانی میڈیا کے دعوی کے مسترد کر دیا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہر اودے پور میں مبینہ ہندو درزی کے قتل کے ملزمان کا پاکستانی تنظیم کے ساتھ تعلق جوڑنے کے ہندوستانی الزامات کو مسترد کر دیا۔

  • افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/06/29

  • ایران اور پاکستان کی فوج کے درمیان اچھے تعلقات ہیں: صدر ایران

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی اور پاکستانی مسلح افواج کے درمیان تعلقات نے سرحدوں پر نسبتاً بہتر سیکورٹی حالات پیدا کیے ہیں۔

  • پاکستان کو مل سکتی ہے آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کرنے کی توقع ہے۔

  • پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔

  • فرانس سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ملی بڑی رعایت

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت توسیع کیلئے معاہدے پر دستخط کرلیے۔

  • انداز جہاں - پاکستان میں مہنگائی کی صورتحال

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 06/ 2022

  • چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔

  • پاکستان کی موجودہ حکومت نے سابق حکومت کو دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کی موجودہ حکومت نے دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - پاکستان میں معاشی مشکلات اور سرکاری اقدامات

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2022

  • جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو تین دن کی مہلت دی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲

    امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو مہنگائی، بدعنوانی اور سود سے پاک معاشی نظام کے روڈ میپ کے لئے تین دن کی مہلت دی ہے۔

  • جی-20 اجلاس کے ہندوستانی فیصلے کی پاکستان نے مخالفت کر دی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں نئی دہلی کی کی جانب سے اگلے برس جی-20 ممالک کے اجلاس کے انعقاد کے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔

  • پاکستان میں ‎ساجد میر کی گرفتاری

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مبینہ ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ایک مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کر لیا۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے دس فیصد سپر ٹیکس لگائے جانے کی وضاحت

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان میں وزیراعظم نے امیر طبقات پر دس فیصد سپر ٹیکس کو ناگزیر قرار دیا ہے۔

  • چین سے پاکستان کو ملا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲

    چین نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا ہے۔

  • پاکستان میں سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیرِاعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔

  • آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔

  • پیٹرول کی قیمت بڑھا کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا : پاکستان کے وزیرخزانہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیرخزانہ نے دعوی کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھاکر ملک کودیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS