تلاش
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو وسیع اور تاریخی قرار دیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران پہنچے۔ جہاں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے ان کا استقبال کیا۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کی قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے رسول خدا ص کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں میں ناموس رسالت ص کو یقینی بنائے جانے کے لئے اقدامات کرنے پر تاکید کی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کا دورہ کریں گے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۲
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے اپنے دورہ بیجنگ میں چین کے سیاسی و فوجی حکام سے دفاعی تعلقات، سیکورٹی اور اسی طرح علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستانی عوام کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور انکے استحکام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، یہ بات سفیر ایران نے پاکستان کی شیعہ و سنی مذہبی و سیاسی شخصیات کے ساتھ ہوئے ایک اجلاس میں کہی۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مالی سال 23-2022 کے لیے 95 کھرب حجم کا بجٹ پیش کردیا۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۲
ہندوستان میں ہوئی رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے کہ مرزا علی یاور صاحب نے صاحب نے صوبے پنجاب کے شہر ساہیوال سے
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے کہ الاعوان لسنرز کلب فیصل آباد سے حاجی لیاقت علی اعوان صاحب نے
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے عباس شیرازی صاحب نے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹھٹھہ سے
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے علی محمد ڈنو صاحب نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر مچھ سے
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست گجرات سے خلیق احمد قریشی صاحب نے
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے قبائیلی علاقے پارہ چنار سے یاسین علی طوری صاحب نے
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے محمد فصیح اقبال صاحب نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے گلگت شہر سے