SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  •  تہران میں  ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس 

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کے نویں اجلاس کے اختتامی سیشن میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت، عبد الرزاق داؤد اور ایران کے وزیر صنعت، معدنیات و تجارت سید رضا فاطمی امین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان کو تجارتی پالیسی میں خاص اہمیت حاصل ہے، دونوں ممالک کے مابین مالیاتی لین دین میں قومی کرنسیاں استعمال کی جائیں: ایران

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر زراعت نے ایران پاکستان مالیاتی لین دین کو دونوں ملکوں کی قومی کرنسیوں میں انجام دینے کی تجویز پیش کی ہے۔

  • ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں 4 دہشتگرد گرفتار

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • ایران و پاکستان نے کی تجارت کے فروغ پر تاکید

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی اور پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے تہران میں ملاقات کی۔

  • پاکستان کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کا ہنگامہ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱

    پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دے کے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان مین افغانستان کی سفارتی سرگرمیاں بحال

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱

    پاکستان میں قائم افغان سفارت خانے نے سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے کا اضافہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱

    پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے سے زائد فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔

  • پاکستان امریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱

    پاکستان اپنی سرزمین پرامریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا۔

  • انداز جہاں - حکومت پاکستان اور ٹی ال پی کے درمیان معاہدہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2021

  • کورونا صورتحال میں بہتری، پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱

    پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی آمد مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/11/03

  • پاکستان اپنی چوتھی کامیابی کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

  • پاکستان میں 4 دہشت گرد ہلاک

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا حل تھا: وزیر اعظم پاکستان

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا۔

  • پاکستان میں سفیر کی تعیناتی کی خبریں بے بنیاد ہیں: طالبان

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں اب تک افغانستان کے سفارت خانے میں کسی سیاسی نمائندے کا انتخاب عمل میں نہیں آیا ہے۔

  • ٹی ایل پی کو مزید قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائے گی: حکومت پاکستان

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱

    اسلام آباد حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کو قانون شکنی کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی ۔

  • پاکستان میں طالبان کی سفارتی سرگرمیاں شروع

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱

    افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت نے پاکستان میں افغان سفارت خانے سمیت تینوں افغان قونصل خانوں میں سفارت کار تعینات کر دئے ہیں۔

  • عالمی برادری افغانستان میں انسانی المیے کو روکے: وزیر خارجہ پاکستان

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان عوام کی اقتصادی صورت حال کے پیش نظر اس ملک میں انسانی المیہ رونما ہونے کو روکے اور اس ملک کے اثاثے آزاد کرے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS