تلاش
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۱
داعش ہمارا دشمن ہے اور پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے۔ یہ کہنا ہے طالبان کا۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۱
پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہمانوں اور سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۱
کراچی میں پہلی بار خاتون ٹریفک پولیس اہلکاروں کو سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۱
پاکستان اورایران نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھائے جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۱
حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۱
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، دوسری جانب وزیر اعظم پاکستان عمران کان نے ملک میں ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کی بابت بھی سخت خبردار کیا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
نشر ہونے کی تاریخ 2021/07/07
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
فضائی رابطوں کی بحالی کے تحت نجف اشرف سے کراچی اور لاہور کے لئے پروازوں کا آغاز 16 جولائی سے ہورہا ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۱
پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے ہر قسم کے رابطے منقطع کر لیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۱
افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۱
پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۱
پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے منجملہ افغانستان کے بحرانوں کے حل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۱
عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۱
پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۱
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بقول ان کے پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۱
ایران پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس عنقریب تہران میں ہوگا،یہ بات افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے محمد ابراہیم طاہریان نے کابل میں افغان وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر سے ملاقات کے بعد ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۱
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم افغان طلباء کے لیے کھول دی جائے گی۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۱
حکومت افغانستان نے دعوی کیا ہے طالبان، افغان فوج سے چھینے گئے ہلکے بھاری ہتھیار پاکستان منتقل کر ر رہے ہیں۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۱
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں بدستور موجود ہے جس پر پاکستان کے وزیر خارجہ نے تنقید کی ہے۔