تلاش
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۱
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر مزید تیز ہوگئی ہے اور آٹھ ماہ کے بعد ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم اور فوج کے سربراہ کے بعد وزیر خارجہ نے بھی کہا ہے کہ امن کے لیے پہل کرنا ہندوستان کی ذمہ داری ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۱
ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کے ساتھ صحافیوں اور شائقین کو بھی ہندوستان آنے کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۱
پاکستان میں بھی کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۱
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان سے امن کے لئے پہلا قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۱
بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی نے ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۱
جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۱
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور برٹش کورونا کے ستر فیصد سے زائد کیس سامنے آنے کے بعد مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۱
خانہ فرہنگ ایران لاھور اور صوبہ پنجاب کی ادبی اور ثقافتی شخصیات نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ ثقافتی ورثے کے فروغ کے لیے فارسی زبان کے بھر پور استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۱
پاکستان میں تحریک انصاف کی قیادت والے حکمراں اتحاد نے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیر مین کا انتخاب جیت لیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ مختصر پیغام ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر بھاولپور سے اقبال رانجھا صاحب نے
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے شیخ شفاعت حسین صاحب نے
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان سے غلام حسین سمّوع نے
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر سکھر سے مرتضائی محمد مٹھل شنبانی صاحب نے
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا ہے صدر سردار ریڈیو لسنرز کلب۔ گاؤں و ڈاک خانہ ستوڑہ محلہ بنی گھوڑی۔ تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد۔ ہزارہ۔ پاکستان سے سردار سہیل احمد نے
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا ہے انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری مہر عبدالستار سلفی القادری نے
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا ہے عالمی متحدہ لسنرز تنظیم اف پاکستان کے صدر چودھری فہیم نور صاحب نے