SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 03/ 2021

  • پاکستان کے نو منتخب سینیٹروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے اڑتالیس نو منتخب سینیٹروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

  • ایران و پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱

    لاہور میں ایران کے خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جعفر روناس نے الحمرا ثقافتی مرکز کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱

    عمران خان نے پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان میں اپوزیشن کا دھاندلی کا الزام مسترد

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی کارروائی میں اپوزیشن کے دھاندلی کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔

  • پاکستان میں دہشت گردی کا خدشہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعطل

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2021

  • ایران سے باہمی تعاون کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ایران سے باہمی تعاون کا فروغ ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

  • پاکستان میں سیاسی ہلچل، الیکشن کمیشن کا آج جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    پاکستان میں سینٹ کے انتخابات کے بعد سامنے آنےوالے نتائج سے حکمراں جماعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • پاکستان سپر لیگ کا تیرھواں میچ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    پاکستان سپر لیگ کو تیرھویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو چھے وکٹ سے اور چودھویں میچ میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو بائیس رن سے شکست دے دی

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 03/ 2021

  • پاکستان سینیٹ کے انتحابات کے لیے پولنگ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کی سینتیس نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے آج ووٹ ڈالے گئے۔

  • پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے آج قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

  • پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱

    سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔

  • پاکستان - سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑتوڑ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱

    سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔

  • ایرانی سائنسدان ابو ریحان بیرونی کو وزیراعظم پاکستان کا زبردست خراج عقیدت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے شہرہ آفاق ایرانی سائنسدان اور دانشور ابو ریحان البیرونی سے منسوب یادگار سیاحتی مقام البیرونی ریڈیس کا افتتاح کردیا ہے۔

  • پاکستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱

    پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔

  • پاکستان کی سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱

    پاکستان کی سندھ اسمبلی میں جمعے کو پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان ہاتھ پائی ہوگئی۔

  • ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں کے سمجھوتے کا خیر مقدم

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جنگ بندی پر سختی سے عمل کرنے پر ہندوستان اورپاکستان کے اتفاق کا خیر مقدم کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS