SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا عزم

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱

    پاکستان اورایران نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھائے جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کے فیصلے پر حکومت پاکستان اٹل

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱

    حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ، ملک کو ڈیلٹا ویرینٹ کے خطرے کا سامنا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، دوسری جانب وزیر اعظم پاکستان عمران کان نے ملک میں ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کی بابت بھی سخت خبردار کیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/07/07

  • عراق، نجف اشرف سے پاکستان کے لئے ہفتہ وار چار پروازيں

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱

    فضائی رابطوں کی بحالی کے تحت نجف اشرف سے کراچی اور لاہور کے لئے پروازوں کا آغاز 16 جولائی سے ہورہا ہے۔

  • ہندوستان پاکستان کشیدگی میں اضافہ، اسلام آباد نے نئی دہلی سے رابطے منقطع کر لئے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱

    پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے ہر قسم کے رابطے منقطع کر لیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱

    افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱

    پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

  • ایران خطے میں اہم اور کلیدی کردار کا حامل ہے: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱

    پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے منجملہ افغانستان کے بحرانوں کے حل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔

  • انداز جہاں - پاکستان امریکا تعلقات اور عمران خان کا بیان

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 07/ 2021

  • امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱

    عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔

  • پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱

    پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔

  • پاکستان کی حکومت پر سابق صدر زرداری کی تنقید

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بقول ان کے پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔

  • ایران، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی اجلاس جلد ہی تہران میں ہوگا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱

    ایران پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس عنقریب تہران میں ہوگا،یہ بات افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے محمد ابراہیم طاہریان نے کابل میں افغان وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر سے ملاقات کے بعد ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

  • پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا اعلان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم افغان طلباء کے لیے کھول دی جائے گی۔

  • طالبان بھاری ہتھیار پاکستان منتقل کر رہے ہیں: افغانستان کا الزام

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱

    حکومت افغانستان نے دعوی کیا ہے طالبان، افغان فوج سے چھینے گئے ہلکے بھاری ہتھیار پاکستان منتقل کر ر رہے ہیں۔

  • بعض قوتیں چاہتی ہیں پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے: قریشی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱

    پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں بدستور موجود ہے جس پر پاکستان کے وزیر خارجہ نے تنقید کی ہے۔

  • امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱

    عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔

  • افغانستان کے بارے میں ایران اور پاکستان کے مذاکرات

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/06/23

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS