SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔

  • اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ڈبل سواری پر پابندی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰

    شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں مزید بہتری

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  • پاکستان نے باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کردیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان نے یوروپی یونین میں باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ہندوستان و پاکستان کے مابین فائرنگ، ایک ہندوستانی فوجی ہلاک

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • پاکستان کے سابق صدر پر فرد جرم عائد

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ضمنی اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔

  • پاکستان میں ایک بار پھر کورونا خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰

    کورونا سے پاکستان میں‌ مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 513 تک پہنچ گئی۔

  • پاکستان میں 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • پاکستان نے آرمینیا سے لڑنے کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان نے نیگورنو قرہ باغ میں آرمینیائی فوج کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

  • ایران پاکستان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ملک میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا انتباہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کے معاملات میں دوبارہ اضافے کے پیش نظر ملک میں اس وبا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • پاکستان میں شیعہ سنی انتشار کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: عمران خان

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا۔

  • ماضی میں الجھنے کے بجائے مستقبل پر نظر جمائیں، پاکستان کا افغانستان کو مشورہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاک افغان تعلقات کو بہتر بنائے جانے پر زور دیا ہے

  • پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھا لیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 825 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 543 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

  • افغانستان میں قیام امن کا عمل اور افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا دورہ پاکستان

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - افغانستان میں قیام امن کا عمل اور افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا دورہ پاکستان

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 09/ 2020

  • افغانستان مذاکرات کے تاریخی مواقع سے فائدہ اٹھائے: صدر پاکستان

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کا دورہ کرنے والے افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اسلام آباد میں صدر ‏عارف علوی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت آج بروز بدھ سے تمام پرائمری اسکولز بھی کھل گئے۔

  • عبدالله عبدالله کا دوره پاکستان

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری - خصوصی رپورٹ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS