SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں استعفوں کی سیاست

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کی اپوزیشن جاعتوں کے رہنما ایک بار پھر استعفوں کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنے کی سوچ رہے ہیں۔

  • ایران و پاکستان کے سفارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں تعنیات ایران کے سفیر نے پاکستانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔

  • پاکستان، چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش جاری

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں چین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • ایک دوسرے کو کافر قرار دینے سے گریز کیا جائے : صدر پاکستان

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰

    ایوان صدراسلام آباد میں پاکستان کے صدر کی زیر صدارت وحدت امت کانفرنس منعقد ہوئی جس سے صدر پاکستان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔

  • پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرانس

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں اپوزیشن کی اے پی سی - خصوصی رپورٹ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - پاکستان میں اپوزیشن کی اے پی سی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 09/ 2020

  • پاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ایک بار پھر حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتیں تحریک چلانے کیلئے پر تول رہی ہیں۔

  • پاکستان، حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس قائم کرنے کا اعلان کیا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس کے نام سے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان میں اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس جاری

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں جماعت اسلامی کو چھوڑ کے تقریبا سبھی جماعتوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔

  • پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں اضافہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی کے بعد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • پاکستان کا سیاسی ماحول گرم، 11 جماعتیں حکومت کے خلاف صف آرا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں آج بروز اتوار اپوزیشن کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی میں 11 جماعتوں کا میثاق جمہوریت کی طرح کا نیا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔

  • پاکستان، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 2 فوجی جاں بحق

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰

    میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان کے دو فوجی جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان کے بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں ایک کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دینے کا دعوی کیا ہے۔

  • پاکستان میں فرقہ واریت پر سیاسی و مذھبی جماعتوں کا رد عمل

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے اس ملک میں فرقہ واریت کے واقعات کو سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • پاکستان، بے احتیاطی کے پیش نظر پھر بند ہو سکتے ہیں اسکول

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد اگرچہ تعلیمی ادارے کھول دئے گئے تھے تاہم اب سندھ کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنا پڑ سکتا ہے.

  • پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والے عناصر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ایک سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر پاکستان کے وزیراعظم کی تنقید

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔

  • پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کی سیاسی شخصیات نے اس ملک میں فرقہ پرستی اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کئے۔  

  • پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 6 جاں بحق

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی کے بعد پاکستانی عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS