SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں مزید سات سو ترپن افراد کورونا میں مبتلا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی یومیہ تعداد مبتلا ہونے والوں کی بنسبت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔

  • بینگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر پاکستان کا شدید احتجاج

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰

    پاکستان نے ہندوستان کے شہر بنگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس قسم کے واقعات کو اسلامو فوبیا اور اقلیتوں کے خلاف نفرت کا عکاس قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونائی دیو کمزور پڑ گیا

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل کمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک میں کورونا کا زور ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے۔

  • نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر ریلوے نے دونوں ملکوں کے مابین ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے اور صحت یاب ہونے والوں کا تناسب اکیانوے فی صد تک پہنچ گیا ہے۔

  • پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰

    افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان کے سابق صدر پر فرد جرم عائد

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • ہندوستان میں طیارہ سانحے پر پاکستان کا اظہار افسوس

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان میں فضائی سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا مہار، صحت یابی کا تناسب نوے فیصد

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔ نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ آپریشن سینیٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے شفایاب ہونے والوں کا تناسب  نوے فی صد تک پہنچ گیا ہے۔

  • پاکستان میں تعمیراتی سیکٹر کی اہمیت

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ترقی کے لئے تعمیراتی پروجیکٹوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان میں ہندوستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔

  • افغان پاکستان بارڈر پر جھڑپ ایک پاکستانی فوجی جاں بحق

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان اور افغانستان کی بارڈر سیکورٹی فورسس کے درمیان جھڑپ میں ایک پاکستانی فوجی مارا گیا ہے۔

  • پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ جاری

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کی ریلی پر بم حملے میں درجنوں زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے نکالی گئي کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملہ کیا گيا جس میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔

  • پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سسلہ بدستور جاری ہے۔

  • خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر، پاکستان کے نقشے میں شامل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرلیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS