SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان کو بین الاقوامی سطح پرچیلینجز کا سامنا ہے: عمران خان

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھیں گے۔

  • ایران اور سعودی عرب، پاکستان کے بہترین دوست ہیں: عمران خان

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کے لیے ان کے مفادات زیادہ اہم ہیں۔

  • نیا نیب قانون لانے کے لئے حکومت پاکستان کو تین مہینے کی مہلت

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت کو تین مہینے کے اندر نیب کا نیا قانون لانے کا حکم دیا ہے

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا ایران اور سعودی عرب کے بعد امریکہ کا دورہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰

    شاہ محمود قریشی واشنگٹن کے دورے سے قبل اقوامِ متحدہ کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

  • پاکستان: بارشوں اور برفباری سے 100 افراد جاں بحق

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰

    کوئٹہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے اور 3 دن سے جاری برفباری سے سردی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں شدید برفباری سے درجنوں افراد جاں بحق

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں بھی شدید برفباری اور برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم سے کم بیاسی افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی حالات پر صلاح و مشورہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے دو روزہ دورے کے بعد ریاض میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کی ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ایک دوسرے سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے سب ہی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • پاکستان: برف باری اور بارشوں سے تباہی 22 افراد جاں بحق، پروازیں منسوخ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کوئٹہ کراچی اور پنجاب روٹ پر برف باری کی وجہ سے مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہیں جب کہ ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیوں کو روٹ پر چلانے سے گریز کریں۔

  • ایران و پاکستان کے مابین صمیمانہ روابط کے فروغ پر تاکید

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیرخارجہ نے تہران میں ایران کے صدر سے اہم دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔

  • پاکستان، گجرات شہر میں جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی + تصاویر

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے شہر گجرات میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور ان کے وفادار ساتھیوں کی امریکی دہشت گردانہ حملے میں شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مولانا سید مبارک علی موسوی کی قیادت میں ہونے والی اس ریلی کا اہتمام، حسینیہ ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران، علاقے کے حساس حالات میں سیاسی صلاح و مشورے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورۂ تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کے دیگر حکام سے ملاقات کریں گے- ان کے اس دورے کا مقصد علاقے کے مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کرنا ہے-

  • پاکستان: طیارہ گر کر تباہ دونوں پائلٹ جاں بحق

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    صادق آباد کے قریب حادثہ فنی خرابی کے سبب پیش آیا جس میں‌ طیارے کے پائلٹ اور کو پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان: مردہ باد امریکہ ریلی کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے مختلف شہروں میں جنرل قاسم سلیمانی، الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈرابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی امریکی حملے میں شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ آج تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    ترجمان ایرانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے.

  • ایران کے سفیر کی پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں تعینات نئے ایرانی سفیر نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی ہے ۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے: خواجہ آصف کا حکومت پاکستان سے مطالبہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰

    خواجہ آصف نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ آج کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے۔

  • پاکستان، مسجد اور مدرسے میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 15 جاں بحق

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • ایران، امریکا کا نشہ اتارے گا؛ پاکستان کے سابق آرمی چیف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰

    ایران کے کامیاب بیلسٹک میزائلوں کے حملوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ ریڈار جام کرنے کی امریکی فوج کی اہلیت جام ہو کر رہ گئی ہے، ایسے حملوں میں تیزی آئے گی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS