تلاش
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کی خصوصی عدالت نے آج سنگین غداری کیس میں اس ملک کے سابق صدرپرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے ایوان زیریں قومی اسمبلی میں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین سرحدی تجارت کا فروغ ضروری ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج 16 دسمبر کو بحرین کا دورہ کریں گے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۹
ہندوستان اور پاکستان نے دوطرفہ معاہدے کے مطابق اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۹
پاکستان کی وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں اورکئی اہم ممالک میں سفیروں اور قونصل جنرلز تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۹
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات اور افغانستان کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۹
پاکستان میں ایف سی اور پولیس کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۹
250 سے زائد وکلا کے خلاف 2 کیسز درج ہوئے جن میں 15 سے زائد وکلا کو نامزد کیا گیا ہے ۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۹
ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور دفاعی مراکز کا دورہ کیا ۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۹
روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۹
استنبول میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن پر شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۹
ایران اور پاکستان کی بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے دہشت گردی کی روک تھام، انسداد منشیات اور غیرقانونی آمد و رفت کو روکنے کی غرض سے تفتان میں مشترکہ سرحدی گشت شروع کردیا ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سارک کو فعال بنانے کا عزم ظاہرکیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۹
پاکستان اور چین نے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور ایرانی موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۹
ایران اور پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کے اجلاس میں سرحدی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۹
پاکستان کی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے سب سے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۹
پاکستان اور چین عنقریب واریئر سات " Warrior VII " کے نام سے، پاکستان کی سرزمین پر مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں گے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۹
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنا کسی ایک ملک کے لئے ممکن نہیں۔