SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان، کورونا سے 71 افراد جان کی بازی ہار گئے

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰

    چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولت پر پہلا از خود نوٹس لے لیا ہے۔

  • ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: پاکستان

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے

  • ہندوستان و پاکستان، بڑھ رہا ہے کورونا کا قہر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ملکوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے طرح طرح کی تدابیر اپنا ئی ہوئی ہیں۔

  • کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ملک میں متأثرین مجموعی تعداد 4 ہزار 601 ہوگئی جبکہ اموات 67 تک پہنچ گئیں۔

  • ہندوستان کا ڈرون تباہ کر دیا گیا: پاکستان کا دعوا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان نے ہندوستان کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔

  • سارک اجلاس میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے کی وجہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان نے ہندوستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

  • پاکستان؛ کورونا متاثرین کی تعداد 4322، ہلاک 63

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰

    دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے جس کی لپیٹ میں پاکستان بھی آ گیا ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں کورونا وائرس سے58 ہلاک

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 72 افراد متاثراور 58 افراد جاں بحق ہوئے۔

  • ہندوستان، ہم پر الزام لگا کر کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: پاکستان

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰

    پاکستان نے کابل میں سیکھوں کی عبادت گاہ پر دہشتگردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔

  • کورونا پاکستان اور ہندوستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰

    پوری دنیا میں لاکھوں افراد کو اپنی گرفت اور دسیوں ہزار لوگوں کی زندگیاں لینے والا خطرناک کورونا وائرس جنوبی ایشیا کے ملکوں خاص طور پر پاکستان اور ہندوستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے معروف ڈاکٹرسمیت 54 ہلاک

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰

    دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس مہلک وائرس نے اب تک یہاں 3 ہزار 866 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ پاکستان کے معروف ماہر امراض جلد ڈاکٹرعبد القادر سومرو بھی کورونا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰

    افغانستان اور پاکستان کے درمیان ‎سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں متاثرین کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔دریں پاکستان میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحت یاب مریض کا پلازما کا عطیہ امید کی کرن بن گیا ہے

  • پاکستان میں کورونا سے 34 ہلاک 2419 متاثر

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر اور ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد اب متاثرین کی تعداد 2 ہزار 419 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 34 افراد بھی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

  • انداز جہاں - پاکستان میں کورونا وائرس کا بحران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2020

  • پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS