SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: طیارہ گر کر تباہ دونوں پائلٹ جاں بحق

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    صادق آباد کے قریب حادثہ فنی خرابی کے سبب پیش آیا جس میں‌ طیارے کے پائلٹ اور کو پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان: مردہ باد امریکہ ریلی کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے مختلف شہروں میں جنرل قاسم سلیمانی، الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈرابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی امریکی حملے میں شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ آج تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    ترجمان ایرانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے.

  • ایران کے سفیر کی پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں تعینات نئے ایرانی سفیر نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی ہے ۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے: خواجہ آصف کا حکومت پاکستان سے مطالبہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰

    خواجہ آصف نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ آج کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے۔

  • پاکستان، مسجد اور مدرسے میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 15 جاں بحق

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • ایران، امریکا کا نشہ اتارے گا؛ پاکستان کے سابق آرمی چیف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰

    ایران کے کامیاب بیلسٹک میزائلوں کے حملوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ ریڈار جام کرنے کی امریکی فوج کی اہلیت جام ہو کر رہ گئی ہے، ایسے حملوں میں تیزی آئے گی۔

  • پاکستان کے آرمی چیف کی ایران کے سفیر سے ملاقات

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے سفیرسے ملاقات کی جبکہ امریکی وزیردفاع نے آرمی چیف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

  • امریکہ کو محتاط رہنا چاہیے: پاکستان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰

    جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرپاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان : آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰

    قومی اسمبلی میں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں ہندوستانی ماہیگیروں کی رہائی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰

    ہندوستانی ماہیگیروں کو میری ٹائم ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا۔

  • پاکستان میں امریکی سفارتکاروں اور شہریوں کو انتباہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰

    امریکہ نے اپنے شہریوں اور سفارتکاروں کو پاکستان کا سفر کرنے کی بابت انتباہ دیا ہے۔

  • ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور: جمعیت علمائے پاکستان

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰

    پیر اعجاز احمد ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور ہے۔

  • پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔

  • ہندوستان پاکستان میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہروں میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیے جانے کی مذمت کی جارہی ہے۔

  • جنرل سلیمانی کی مظلومانہ شہادت ،پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰

    سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

  • پاکستان میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچایا جائے گا، علامہ شہنشاہ نقوی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

  • پاکستان اور ایران کا مشکلات میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا اعلان

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰

    کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر اور ایرانی وفد کی سربراہی ڈپٹی گورنر سیستان بلوچستان محمد ہادی مرعشی نے کی۔

  • جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS