SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے

  • پاکستان کے وزیراعظم نے کی ملک میں مظاہروں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں مظاہروں کے انعقاد کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے

  • ہندوستان اور پاکستان کے مابین کرتار پور راہداری معاہدے پر دستخط

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    ہندوستان اور پاکستان نے کرتار پور راہداری معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں ۔

  • پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ دو ہلاک و زخمی

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹

    ذرائع ابلاغ نے پاکستانی سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں دو افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان میں متعین غیر ملکی سفیروں کا ایل او سی کا دورہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    حکومت پاکستان نے چند غیر ملکی سفیروں کو ان علاقوں کا دورہ کرایا جہاں گزشتہ دنوں ہندوستانی فوج کے سربراہ نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کا دعوی کیا تھا۔

  • پاکستان علما کونسل نے کی مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی مخالفت

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور مدارس و مساجد کی تنظیموں نے آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان کا ردعمل

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹

    پاکستانی فوج کے ترجمان نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے اس بیان کو مایوس کن قراردیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوج نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہيں تباہ کردیا ہے

  • پاکستان نے ہندوستان کے لئے ڈاک سروس بند کردی، ہندوستان کی تنقید

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹

    ہندوستان کے مرکزی وزیرقانون روی شنکر پرساد نے ڈاک میل سروس یکطرفہ طور پر بند کردینے کے پاکستان کے فیصلے پر تنقید کی ہے

  • پاکستان کا کرتاپور راہداری آئندہ ماہ کھولنے کا اعلان

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹

    پاکستان نے ہندوستان کی سرحد سے ملنے والی کرتا پور راہداری آئندہ ماہ کے اوائل میں کھولے جانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹

    کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں چہلم امام حسین(ع)

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹

    نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • پاکستان کے پاس فروری تک کی مہلت: ایف اے ٹی ایف

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف ) کے حالیہ اجلاس میں چین نے پاکستان کی بھر پور مدد کی۔

  • پاکستان کی تہران و ریاض کے درمیان کشیدگی دور کرنے کی کوشش

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کئے جانے کی اپیل کی ہے

  • ترک صدر اردوغان کا دورہ پاکستان ملتوی

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے

  • پاکستان: چہلم حضرت امام حسین(ع) میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹

    چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔

  • ایران ، میڈیکل اور صحت عامہ سے متعلق صلاحیتیں اور تجربات پاکستان کو منتقل کرنے کے لئے تیار

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر صحت نے میڈیکل اور صحت عامہ سے متعلق صلاحیتیں اور تجربات پاکستان کو منتقل کرنے کی خبر دی ہے ۔

  • پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے اسپیکروں کی ملاقات

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں نے مختلف میدانوں خاص طورپر اقتصادی میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے

  • ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے اقتصادی شعبے میں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے پر تاکید کی۔

  • اندازجہاں / وزیراعظم پاکستان کا دورہ ایران

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 10/ 2019

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS