تلاش
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالے جانے کی کوششوں کے باوجود فلسطینی عوام اور تنظیموں کی استقامت اور مجاہدت کے نتیجے میں یہ سرزمین آزاد ہو کر رہے گی۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۶
جنوبی کوریا کے عوام کا کہنا ہےکہ ان کی حکومت کو عوام کی امنگوں کے مطابق کام کرنا چاہیے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۶
تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں نکالی جانے والی ریلی میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے جوش و خروش سے شرکت کی۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۶
جنوبی کوریاکی پارلیمنٹ نے خاتون صدر پارک گیون ھی کے مواخذے کی تحریک کو منطور کر لیا ہے۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے ایک بار پھر بزرگ عالم دین اور مذہبی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ریلیاں نکالی ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۶
نومنتخب امریکی صدر کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اتوار کو رات دیر گئے احتجاجی مظاہروں کے جاری رہنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۶
بحرین میں عوامی تحریک جاری ہے اور عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے بحرین کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت ا للہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کی۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
نائیجریا کی تحریک اسلامی نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر سنجیدگی سے توجہ دیئے جانے پر تاکید کی ہے-
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
مشرقی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے جارحانہ حملے میں تحریک انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں کے تیس افراد شہید ہوگئے-
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۶
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمنی فوجیوں کے ہاتھوں مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کے سعودیوں کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام، محض عالم اسلام کے جذبات کو مشتعل کرنے کی کوشش ہے-
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۶
فلسطینی طالب علموں نے مسجد الاقصی کے بارے میں یونیسکو کی قرارداد کی حمایت کی ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۶
نائجیریا کی فوج نے جوس شہر میں اسلامی تحریک کے سرکردہ رہنما مولانا شیخ آدم کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے رواں سال کے یوم عاشور کو یمن کی قوم اور عوامی تحریک کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا دن قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں دیگر صوبوں کے تحفظات کو دور کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۶
یکم اکتوبر دو ہزار سولہ صیہونی حکومت کے قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس کی پہلی سالگرہ ہے۔