تلاش
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے غزہ مارچ میں شرکت کر کے فلسطینیوں سے اپنی یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئےجانے کا بھی مطالبہ کیا۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی روابط، خطے کے حالات اور بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۵
اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کے عظیم الشان مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امریکا کی حمایت سے غزہ میں جاری نسل کشی پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار کے محاصرے اور سڑکوں کی بندش کا مسئلہ شدت اختیا کرتا جارہا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۵
پاکستان کے سینئر سیاستداں اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سعودی وزیردفاع کے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ریاض کے درمیان نزدیکی علاقے کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۵
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۵
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۵
پاکستان کی بلوچستان نیشنل پارٹی نے مستونگ لک پاس پر بیس روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی پاکستان کے موقف پر تاکید کی ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۵پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۵
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۵
پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منطور کر لی گئی۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۵
پاکستانی عدلیہ کے سربراہ نے تہران اور اسلام آباد کے اچھے قریبی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی اور قانونی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی تاکید کی ہے
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر آئی ای ڈی بم کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۵
پاکستان سے افغا پناہ گزینوں کے انخلا کے لئے حکومت اسلام آباد کی جانب سے معین کی جانے والی تاریخ کے بعد سے اب تک پینتالیس ہزار افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۵
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۵
پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۵
نشر کرنے کی تاریخ 9/04/2025