SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵

    پاکستان میں تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے۔

  • پاکستان: کراچی میں شدید بارش، پروازیں منسوخ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵

    پاکستان کے شہر کراچی میں مسلسل بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بیس میں تاخیر ہوئی ہے۔

  • محمد رضا عارف: جنگ کے دوران پاکستان کا موقف دونوں ملکوں کی اخوت اور اخلاص کا ثبوت

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر محمدرضا عارف نے پاکستان کے وفاقی وزیربرائے غذائی سیکورٹی اورقومی تحقیقات رانا تنویر حسین سے ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان محکم اخوت و مخلصانہ روابط پر زوردیا۔

  • پاکستان: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 350 ہوگئی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵

    پاکستان کے مختلف علاقوں ميں سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافے کی خبر ہے۔

  • پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵

    پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔

  • ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵

    ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔

  • پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پز شکیان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب میں سیکڑوں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کے تعلق سے ہر طرح کے تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں، بھیانک سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد تین سو چوالیس ہوگئی ہے ۔

  • پاکستان، امریکہ کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا ، تعاون پر اتفاق

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵

    پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی، سرحدی سیکورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • دہشتگرد نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ حکومت پاکستان کی شدید مذمت

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵

    حکومت پاکستان نےغاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ سے فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان کے مختلف علاقے شدید بارشوں سے متاثر

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵

    رواں سال مون سون کے دوران طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

  • حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵

    حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئےپاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

  • ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی کو پاکستان کے دورے کی دعوت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵

    پاکستانی سینیٹ کے چیرمین نے ایران کی قومی اسمبلی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو اسلام آباد کا دورے اور بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کے پہلے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔

  • پاکستان کا 78 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵

    پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

  • پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵

    پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی کے بارے میں مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

  • پاکستان: یاسمین راشد، عمرسرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵

    لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔

  • پاکستان کے دوبلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار؛ امریکی وزارت خارجہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵

    امریکی وزارت خارجہ نے پاکستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ دورہ امریکہ کے موقع پر پاکستان کے دوبلوچ علیحدگي پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملے میں نو پاکستانی فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

  • اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا

    Aug ۱۰, ۲۰۲۵

    ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔

  • پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۵

    وزارت ریلوے: ریلوے اور سکیورٹی اداروں کی ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS