SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی یونین کے وفدکا دورہ بغداد

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کے وفد نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور اس ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • یورپی یونین مقبوضہ جولان پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی ہے: موگرینی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین جولان پر صیہونی حکومت کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کی تمام شعبوں میں باہمی روابط اور اہم بین الاقوامی مسائل میں تعاون بڑھانے پر تاکید

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶

    ایران اور یورپی یونین نے تمام شعبوں میں باہمی روابط اور اہم بین الاقوامی مسائل میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کے میزائلی تجربات جامع ایٹمی معاہدے کے منافی نہیں ہیں ۔

  • ایران کے میزائلی تجربات ایٹمی معاہدےکی خلاف ورزی نہیں ہیں :یورپی یونین

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریگاموگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی تجربات ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہیں

  • یورپی یونین، ایران میں نمائندہ دفتر قائم کرے گی : مشترکہ اعلامیہ جاری

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کے شعبہ امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون پر تاکید

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶

    ایران اور یورپی یونین نے تمام شعبوں میں باہمی روابط اور اہم بین الاقوامی مسائل میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کی بحالی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ان کے دورہ ایران کا مقصد تعلقات کو بحال کرنا ہے-

  • دہشتگردی پر قابو پانے میں یورپی یونین کی ناکامی

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶

    یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے یورپی ملکوں میں دہشتگردی کے مقابلے کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے پراعتراض کیا ہے

  • یونان میں تارکین وطن کا احتجاجی مظاہرہ، پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دے دیا

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶

    یونان میں تارکین وطن نے احتجاجی مظاہرہ کرکے پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے پر مذاکرات

    Mar ۳۱, ۲۰۱۶

    ہندوستان اور یورپی یونین نے سرمایہ کاری کے لئے معاہدے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • یورپی یونین شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے، موگرینی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

  • تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کا معاہدہ غیر قانونی

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کے معاہدے کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیا جائے، یورپی یونین کی وزراء کونسل کی تاکید

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے بارے میں اپنے موقف پر قائم ہیں: یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اعلان

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے رویّے اور ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں کے تعلق سے اپنے موقف پر پوری سختی سے قائم ہیں۔

  • روس کا یورپی یونین کے خلاف پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶

    روس نے یورپی یونین کے خلاف پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی یورپی یونین کی پالیسیاں اور تارکین وطن

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    تارکین وطن کے بحران پر قابو پانے کے سلسلے میں یورپی یونین کی پالیسی کی ناکامی کی وجہ سے ان یورپی ممالک کے درمیان کہ جہاں یہ تارکین وطن جانے کے خواہاں ہیں اور جن ممالک سے گزر کر جاتے ہیں ان کے درمیان خلیج میں اضافہ ہو گیا ہے۔

  • یورپی یونین میں برطانیہ کی رکنیت باقی رکھنے سے متعلق ریفرنڈم تیئس جون کو ہوگا

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶

    یورپی یونین میں برطانیہ کو خصوصی رعایت دیئے جانے کے یورپی سربراہوں کے فیصلے کے بعد بھی برطانوی وزیر ا‏‏عظم نے یورپی یونین میں برطانیہ کی رکنیت باقی رکھنے کے تعلق سے مجوزہ ریفرنڈم کے لئے تیئس جون کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

  • یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں: یورپی یونین کی پولیس یورو پول

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کی پولیس یورو پول کا کہنا ہے کہ یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں۔

  • یورپی یونین میں برطانیہ کو خصوصی حیثیت دی جائے گی: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶

    برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ان کے ملک کو اس تنظیم میں خصوصی حیثیت دی جائے گی۔

  • برطانیہ یورپی یونین میں باقی رہے گا

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶

    یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹاسک نے کہا ہے کہ جمعے کی شام کو بریسلز میں، مذاکرات کے اختتام پر اس یونین کے ممبر ممالک نے متفقہ طور پر برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے پر رضامندی ظاہر کی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS