SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی یونین: ایران پرعائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں توسیع

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶

    یورپی یونین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے جنیوا معاہدے کے مطابق ایران پر عائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں جنوری کے آخر تک توسیع کر دی ہے۔

  • یورپی یونین زوال کے دہانے پر

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    یورپ میں تارکین وطن کا بحران ایسی حالت میں جاری ہے کہ جب اس یونین کے رکن ممالک کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کے باعث یہ یونین ماضی کی نسبت اب زیادہ زوال کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔

  • روس یورپی یونین کی ماسکو مخالف پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتن

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین کی ماسکو مخالف پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔

  • نورڈ اسٹریم ٹو پائپ لائن یورپی یونین میں تنازعہ کا باعث بن گئی

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵

    نورڈ اسٹریم ٹو کے نام سے مشہور روس جرمنی گیس پائپ لائن کا معاملہ یورپی یوین میں زبردست تنازعے کا سبب بن گیا ہے۔

  • یورپی یونین کا تارکین وطن کے سیلاب کو یورپ پہنچنے سے روکنے کے لیے نئی سیکورٹی فورس کے قیام کا عمل تیز کرنے کا اعلان

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵

    یورپی یونین کے سربراہوں نے ، تارکین وطن کے سیلاب کو یورپ پہنچنے سے روکنے کے لیے ، نئی سیکورٹی فورس کے قیام کا عمل تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • یورپی یونین کا امریکی ایوان نمائندگان میں ایران مخالف بل پر انتباہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵

    یورپی یونین کے نمائندے ڈیوڈ اوسلوان نے امریکہ میں متعین دیگر اٹھائیس یورپی ملکوں کے سفیروں کے ساتھ مل کر ، ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں امریکی ایوان نمائندگان میں منظور کردہ ایران مخالف بل کے بارے میں سخت خبردار کیا گیا ہے۔

  • ایران، یورپی یونین کو گیس برآمد کرے گا

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران یورپی یونین کو گیس برآمد کرے گا۔

  • یورپی یونین دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس پر قابو پانے کے سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرے

  • ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعاون میں تیزی آنے کی امید

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ مشترکہ ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد سے ایران اور یورپی یونین کےدرمیان تعاون میں تیزی آسکتی ہے-

  • روس کے بغیر بحران شام حل نہیں ہو سکتا، یورپی یونین

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵

    یورپی یونین نے کہا ہے کہ روس کی شراکت کے بغیر، بحران شام کو حل نہیں کیا جا سکتا۔

  • یورپی یونین کے فیصلے پر فلسطینیوں کا ردعمل

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵

    فلسطینیوں نے صیہونی آبادی کے علاقوں میں تیار کی جانے والی اسرائیلی مصنوعات پر لیبل لگانے سے متعلق یورپی یونین کے فیصلے کو مثبت تاہم ناکافی قرار دیا ہے۔

  • یورپی یونین میں اصلاحات کی ضرورت پر زور

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    برطانوی وزیر اعظم نے یورپی یونین میں اصلاحات کی ضررورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک، دونوں ہی فریق مشترکہ ایکشن پلان کے نفاذ کے پابند ہیں۔

  • ایران اور یورپی یونین کے عہدیداروں کی تہران میں ملاقات

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ امیرعبداللہیان اوریورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمید نے اہم علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے

  • امریکی صدر اور یورپی یونین نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا حکم دے دیا

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵

    امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا حکم جاری کردیا ہے۔

  • علاقائی بحرانوں کے حل کے بارے میں ایران اور یورپی یونین میں صلاح و مشورے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے علاقائی بحرانوں کے حل میں ایران کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔

  • روسی اقدامات پر یورپی یونین کا ردعمل

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکا موگرینی نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • برطانیہ نے یورپی یونین سے نکلنے کی دھمکی دے دی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۵

    برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے ، اس سے نکل جانے کی دھمکی دی ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا۔

  • صیہونیوں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵

    یورپی یونین ، صیہونی کالونیوں میں بسنے والوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر رہی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS