تلاش
-
تین یورپی ملکوں، امریکہ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے نمائندوں کا ریاض میں اجلاس، ایران کے خلاف الزام
Nov ۱۹, ۲۰۲۱تین یورپی ملکوں جرمنی، فرانس، برطانیہ، امریکہ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی بھی قسم کے دائرے میں رابطہ برقرار ہونے کی خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۱
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی پالیسیوں کی پیروی ترک کرکے آزادانہ رویہ اختیار کریں۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۱
ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۱
ویانا میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے صیہونی ریاست کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر خاموشی اختیار اور جوہری تنصیبات کی نگرانی کو جاری نہیں رکھ سکتا۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۱
یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبال کھلاڑی نے اسرائیلی کلب ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۱
ایک ویڈیو جس نے کورونا کے حوالے سے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی حقیقت آشکار کر دی۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے آئل ٹینکر پر حملے کے بارے میں یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۱
شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے دمشق کے خلاف معاندانہ رویہ اپنایا ہوا ہے اور جھوٹا پروپگنڈہ کر کے شامی پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۱
جرمن وزارت خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر اعلان کیا ہے کہ جرمنی، ویانا میں ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۱
اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۱
یورپی یونین میں شامل مختلف ملکوں کے سربراہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ہونے والی نشست کے اختتام پر اپنے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ہونے والے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کا ایک حیات بخش پہلو ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۱
فلسطین کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، برطانیہ اور بلغاریہ کے سفیروں کو طلب کر کے انسانی حقوق کونسل اور عالمی ادارہ صحت میں مخالف ووٹ ڈالنے پر احتجاج درج کیا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
فرانس اور جرمنی سمیت بعض یورپی ملکوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود، ان ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے جاری ہیں اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے نعرے گونج رہے ہیں۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۱
امریکہ نے مشرقی علاقوں میں ایندھن کی سپلائی بحال کرنے کی غرض سے یورپی ہیکروں کو پانچ ملین ڈالر کی رقم ادا کی ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۱
یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے اور مالیاتی لین دین کے عالمی نظام سوئفٹ سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۱
یورپی اور امریکی مافیا گروپ یمنی بچوں کو سعودی عرب اور خلیج فارس کے دیگر عرب ملکوں کو اسمگل کر رہے ہیں۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۱
روس کے صدر نے یورپی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ ، ان کا ملک کسی بھی اشتعال انگیزی کا فوری اور منھ توڑ جواب دے گا۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۱
یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے نمائندے نے ایران کے نطنز ایٹمی مرکز میں پیش آنے والے واقعے کو ایک کھلا دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔