تلاش
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۶
یورپ کی تیسری ٹوریسٹ ٹرین اصفہان سمیت ایران کے کئی تاریخی شہروں کا سفر کرے گی۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۶
دہشت گردی کے خلاف مہم میں یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر نے یورپی ملکوں کے درمیان مزید ہم آہنگی اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۶
فرانس کے وزیر اعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کی سرحدوں کو زیادہ سختی سے کنٹرول کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۶
برطانیہ نے پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کے پروگرام میں شمولیت سے انکار کردیا ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۱۶
دہشت گرد گروہ داعش نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے آٹھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۶
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کے لیے یورپی پارلیمنٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمان نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن کے عام شہریوں کے قتل عام پر احتجاج کرتے ہوئے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ سعودی حکومت کے خلاف ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کرے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۶
یورپی عدالت نے کہا ہے کہ ایران کے بینک ملت کے اثاثوں کو دوہزار دس میں منجمد نہیں کیا جانا چاہئے تھا
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمان میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹری گروپ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ شینگن کے علاقے کا شیرازہ بکھر سکتا ہے
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۶
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے ٹی وی چینل فرانس ٹونٹی فور ، ریڈیو فرانس کولٹور اور اخبار لومونڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کے دورہ اٹلی اور فرانس کے ایران، فرانس اور اٹلی کی اقوام کے لئے مثبت نتائج برآمد ہوں گے اور خطے میں قیام امن و استحکام کے سلسلے میں بھی مدد ملے گی۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۶
یورپی یونین کی پولیس نے براعظم یورپ کے بعض علاقوں میں داعش کے تربیتی کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے دور میں یورپی ملکوں منجملہ اٹلی اور فرانس کے ساتھ تعلقات کی توسیع کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قرار دیا۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی رتبہ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ اٹلی پہنچ گئے ہیں-
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۶
یورپی فضائی کمپنیاں ایران کے لیے براہ راست پروازیں پھر سے شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۶
یورپی کونسل نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے لگائی گئی تمام مالی و اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۵
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو ماسکو کے بارے میں اپنی غلطیوں کا احساس ہوگیا ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۵
افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۵
جنگ شام میں اسپین سمیت بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔