SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث تمام افراد یورپی شہری ہیں۔

  • یورپی حکام کے طیارے کو خطرہ ترکی میں رکا رہا۔

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    یورپی یونین کے کچھ اعلی حکام کو جن میں ڈونالڈ ٹاسک اور ژان کلوڈ یونکر بھی شامل ہیں طیارے کو لاحق سکیورٹی خطرے کی بنا پر ترکی میں رکنا پڑا ہے۔

  • یورپی ممالک میں تارکین وطن کے خلاف تشدد میں اضافہ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵

    یورپی ممالک میں تارکین وطن کی آمد میں اضافے کے ساتھ ہی ان کے خلاف نسل پرستوں اور قدامت پسند دھڑوں کی جانب سے تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

  • یورپی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ ایران، ایرانی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵

    یورپی پارلیمان کے اسپیکر مارٹن شولزہفتے کو تہران پہنچے ان کے دورے کا مقصد تہران اور یورپی یونین کے اقتصادی اور سیاسی تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں ایرانی حکام سے تبادلہ خیال کرنا ہے۔

  • یورپی ملکوں کی سرحدیں بندکردینے سے فوجی جنگ ہوسکتی ہے: انجیلا مرکل

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵

    جرمن چانسلر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ملکوں کی سرحدیں بندکردینے سے فوجی جنگ ہوسکتی ہے-

  • یورپی ممالک تارکین وطن کے لئے اپنی سرحدیں بند کردیں: آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم ٹونی ایبٹ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵

    آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے یورپی ملکوں کو مشورہ دیا ہے کہ تارکین وطن کے لئے اپنی سرحدیں بند کردیں ۔

  • یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی کونسل برائے امور خارجہ میں خطے کی تبدیلیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو کھل کر بیا کیا ہے۔

  • پابندیوں کے خاتمے کے بعد یورپی اقتصادی شریکوں کا انتخاب ایران کے ہاتھ میں ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد یورپی اقتصادی شریکوں کا انتخاب ایران کے ہاتھ میں ہے-

  • ایران یورپی ملکوں کے ساتھ تعاون میں توسیع کے لئے آمادہ ہے: ہاشمی رفسنجانی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں نئے دور کے آغاز کے لئے آمادہ ہے-

  • پناہ گزینوں کی حمایت یورپی ممالک کا انسانی فریضہ : بان کی مون

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی حمایت یورپی ممالک کا انسانی فریضہ ہے ۔

  • ایران اور تیل کے یورپی خریداروں کے درمیان مذاکرات شروع

    Aug ۲۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران اور تیل کے یورپی خریداروں کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے ہیں-

  • ہندوستان ؛ ٹریڈ یونینوں نے مرکزی حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا

    Feb ۱۰, ۲۰۲۶

    آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ اس بار بلائی گئی ہڑتال میں کم از کم تیس کروڑ مزدور حصہ لیں گے

  • غزہ میں یورپین ہسپتال پر صیہونی بمباری، حماس کا رد عمل

    May ۱۵, ۲۰۲۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یورپین ہسپتال کے احاطے اور اطراف پر اپنے بڑے فضائی حملوں کے ذریعے غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے باقیماندہ نظام کے خلاف ایک نئی جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت غزہ میں صحافیوں کو زندہ جلانے پر فخر کرتی ہے: یورپین ہیومن رائٹس واچ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵

    ایک انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو صحافیوں کے جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

  • ایران کی ایک سو اسی طلبہ یونینوں کا ہندوستانی مسلم طالبات کی حمایت کا اعلان

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲

    ایران کی ایک سو اسی یونیورسٹیوں کی طلبہ یونیوں نے ، ایران کی وزارت خارجہ سے ، ہندوستا ن میں مسلم طالبات کے پردے سے متعلق مشکلات کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بشار اسد کا عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان گفتگو کی اہمیت پر زور

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱

    شام کے صدر نے عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان بات چیت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا یونینز کے درمیان تصادم، کئی زخمی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱

    دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اے بی وی پی اور اے آئی ایس ایف کے درمیان تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔

  • یورپین چیمپین لیگ 2021-22 میں ایران کا حصہ سب سے زیادہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    یورپین چمپین لیگ میں شریک چار ایشیائی کھلاڑیوں سے دو کا تعلق ایران سے ہے۔

  • ٹریڈ یونینوں اور بینک ملازمین یونینوں کی جانب سے آٹھ جنوری کو بھارت بند

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰

    ہندوستان میں مرکزی حکومت کے عوام مخالف و ملازم مخالف پالیسیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی

  • سندھ میں طلبا یونینوں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلی نے صوبے میں طلبہ یونینوں کی سرگرمیوں پر ‏عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS