SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یوکرین
  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں بلاسبب جاری جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے لئے بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔

  • روس-یوکرین تنازعہ، جنگ بندی کی اب تک کی سفارتی کوششیں ناکام

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲

    روس کی افواج کو پڑوسی ملک یوکرین میں داخل ہوئے ایک ماہ ہونے کو ہے اور اس دوران جنگ بند کرانے کی سفارتی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو پائیں۔

  • روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲

    روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی بار قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔

  • روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا تبادلہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کا نتیجہ، ایران کا اعلان

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲

    انڈونیشیا کے بین الپارلمانی اجلاس میں شریک ایران کے روانہ کردہ وفد کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔

  • یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں کرفیو، روس کی کارروائی میں 8 مرے

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲

    یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں بدھ کی صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

  • جنگ یوکرین کے سبب بچوں کی اسمگلنگ سنگین خطرہ اختیار کرگئی: یونیسف

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲

    بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ جنگ یوکرین کے باعث بچوں کی اسمگلنگ اوران سے ناجائز کام کا خطرہ ٹھوس شکل اختیار کرگیا ہے۔

  • جنگ یوکرین

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس یوکرین جنگ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں دھماکے، جنگ کا جھبیسواں دن

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲

    یوکرین کی جنگ چھبیسویں روز میں داخل ہوگئی ہے اور اس دوران پیر کے روز دارالحکومت کی ایف میں متعدد دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • امریکہ اور نیٹو یوکرین میں اسلحے اور فوجی بھیج رہے ہیں: روس

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲

    روس نے امریکہ اور نیٹو سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی روکنے اور کرایے کے فوجی نہ بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے، واشنگٹن اور اس کے مغربی اتحادیوں پر  یوکرین کے بحران کو حل کرنے کی کوشش میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲

    شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔

  • جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲

    روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • یوکرین کے فوجی ساز و سامان پر روس کا ڈرون حملہ+ویڈیو

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲

    روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

  • 'شی' کی 'جو' سے یوکرین جنگ کو ختم کرانے کی اپیل، جواب میں ملی دھمکی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲

    چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔

  • یوکرین میں حزب اللہ کی موجودگی کی خبر محض مغربی افواہ ہے: حسن نصراللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲

    لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ نے مغربی میڈیا کے غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں حزب اللہ کسی بھی شکل میں موجود نہیں ہے۔

  • یوکرین کا بحران، امریکی اسلحہ مارکٹ چمک گئی، بڑھی ڈیمانڈ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲

    ایک مغربی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے امریکی ہتھیاروں کا بازار چمک رہا ہے۔

  • انداز جہاں - روس یوکرین جنگ کی تازه ترین صورتحال

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 03/ 2022

  • روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲

    بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS