تلاش
-
Oct ۰۸, ۲۰۱۹
امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے صدر سے ان کی ٹیلی فونی گفتگو دوستانہ تھی اور یہ کسی پر کوئی دباؤ ڈالنے کے لئے نہیں تھی
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۹
امریکی میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ یوکرین گیٹ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اور وزیر استعفا دے سکتےہیں
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۹
امریکا کے ایوان نمائندگان کی ، خارجہ روابط، انٹیلیجنس اور نگرانی و اصلاحات کی کمیٹیوں کے سربراہوں نے مشترکہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائک پامپؤ "یوکرین گیٹ اسکینڈل " میں گواہوں کو دھمکی دینے اور ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں ۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
یوکرین کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ولادیمیر زلینسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کی شمولیت سے اپنے ملک میں امن کا عمل بحال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۹
کہتے ہیں حجاب خواتین کا زیور ہوتا ہے۔ مغرب نے جہاں خواتین کو خرید و فروخت کی چیز سمجھ کر بازار کے حوالے کر دیا وہیں اسلام، خواتین اور اس کے حجاب کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۱۹
پہلی فروری دنیا بھر میں یوم حجاب کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر یوکرین کی باپردہ خواتین نے دارالحکومت کی اف کی سڑکوں پر نکل کر غیر مسلم خواتین کو گل تقسیم کئے اور انہیں بھی حجاب اپنانے کی ترغیب دلائی۔حجاب کا عالمی دن دنیا کے سو سے زائد ممالک میں بنایا جاتا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۸
روس کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں کا غیر حقیقت پسندانہ رویہ اور یوکرینی حکام کے تمام اقدامات سے چشم پوشی منفی پالیسی جاری رکھنے کے لئے یوکرینی حکومت کی ترغیب کا باعث بنی ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۸
ماسکو اور کی ایف کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرین کی فوج نے روس کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحدوں پر تعیناتی کے لئے اپنے ریزرو فوجیوں کو طلب کر لیا۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۸
جرمنی کے وزیر خارجہ نے روس کے مقابلے میں نیٹو کی فوجی مداخلت کے لئے یوکرین کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۸
ایسے وقت میں جب عالمی برادری یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے کی ایف کے حق میں واشنگٹن کی مداخلت کی وجہ سے کشیدگی میں بے پناہ اضافہ ہو گیا۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۸
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جزیرہ نمائے کریمیا کو کبھی یوکرین کے حوالے نہیں کرے گا۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۷
امریکی وزارت خارجہ نے جمعے کو ، یوکرین کے لئے دفاعی ساز و سامان خاص طور پر مہلک ہتھیار ارسال کرنے کے واشنگٹن کے فیصلے کی خبر دی ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۷
روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کو بحران یوکرین کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
یوکرین کی سرکار ی فوج نے لوگانسک کے کچھ علاقوں پرگولہ باری کی ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۷
یوکرین کی حکومت نے دونیسک کے علاقے میں مخالفین کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۷
روس نے مشرقی یوکرین میں دونیسک اور لوہانسک کی خود ساختہ جمہوریاؤں کے پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کو تسلیم کر لیا۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۷
امریکہ کے ہلڑ باز صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کہا ہے کہ وہ کریمیا کو فوری طور پر یوکرین کے حوالے کرے، ادھر اطلاعات ہیں کہ پانچ سو امریکی فوجی نیٹو کے دستے میں شامل ہونے کے لیے رومانیہ پہنچ گئے ہیں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۷
یورپ کے تعاون و سیکورٹی کے ادارے نے مشرقی یوکرین میں دسیوں عام شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے