یوکرین میں یوم حجاب کی جھلکیاں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i343403-یوکرین_میں_یوم_حجاب_کی_جھلکیاں_تصاویر
پہلی فروری دنیا بھر میں یوم حجاب کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر یوکرین کی باپردہ خواتین نے دارالحکومت کی اف کی سڑکوں پر نکل کر غیر مسلم خواتین کو گل تقسیم کئے اور انہیں بھی حجاب اپنانے کی ترغیب دلائی۔حجاب کا عالمی دن دنیا کے سو سے زائد ممالک میں بنایا جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ Asia/Tehran
  • یوکرین میں یوم حجاب کی جھلکیاں ۔ تصاویر