یوکرین میں عالمی حجاب ڈے
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i343509-یوکرین_میں_عالمی_حجاب_ڈے
کہتے ہیں حجاب خواتین کا زیور ہوتا ہے۔ مغرب نے جہاں خواتین کو خرید و فروخت کی چیز سمجھ کر بازار کے حوالے کر دیا وہیں اسلام، خواتین اور اس کے حجاب کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran

کہتے ہیں حجاب خواتین کا زیور ہوتا ہے۔ مغرب نے جہاں خواتین کو خرید و فروخت کی چیز سمجھ کر بازار کے حوالے کر دیا وہیں اسلام، خواتین اور اس کے حجاب کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

دنیا کے متعدد ممالک میں حجاب ڈے منایا جاتا ہے لیکن اس بار کا  یوکرین کا حجاب ڈے خاص اہمیت کا حامل ہے ۔