-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری بند کرنے کا مطالبہ، آئرلینڈ کے وزیراعظم
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ میں شہداء کی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہونے پر ردعمل میں آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسے دنیا کے لئے ننگ و عار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو شکست
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳ہندوستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سےآغاز کردیا۔
-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔
-
آئرش ایم پی نے نتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو بد دعا کی+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵آئرلینڈ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ نتن یاہو اور ان کی فرعونی حکومت جہنم میں جلے گی۔
-
یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
-
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یورپی یونین کے متعدد ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰آئرلینڈ اسپین اور ناروے سمیت یورپی یونین کے مزید متعدد ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے-
-
غاصب اسرائیل کے خلاف آئرلینڈ بھی جنوبی افریقا کے شانہ بشانہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸آئر لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی دائر کردہ شکایت میں وہ جنوبی افریقا کا ساتھ دے گا۔
-
آئرلینڈ: سن فین پارٹی کی رہنما کی دوٹوک بات، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳سن فین پارٹی کی رہنما میری لو میک ڈونالڈ نے سن فین کانفرنس میں کہا ہے کہ آئرلینڈ، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلائے اور آئرلینڈ سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیے۔