SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئل ٹینکر

  • فرانس اور جرمنی کا برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ

    فرانس اور جرمنی کا برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی جانب سے جبل الطارق میں ایرانی بحری جہاز کی ڈکیٹی کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر ایران میں روکے گئے برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • برطانوی تیل بردار جہاز روکے جانے کی وجوہات کا اعلان

    برطانوی تیل بردار جہاز روکے جانے کی وجوہات کا اعلان

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے ہرمزگان کے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ شپنگ، الہ مراد عفیفی پور نے کہا کہ برطانوی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گز رتے ہوئے ایک ماہی گیری جہاز سے ٹکرا گیا تھا اور اس حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے اسے روکا گیا ہے۔

  • برطانوی آئل ٹینکر کو پکڑنے کی وجہ ایران نے بتا دی

    برطانوی آئل ٹینکر کو پکڑنے کی وجہ ایران نے بتا دی

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹

    ایران کے جنوبی علاقے ہرمزگان کے پورٹس اور سمندری معاملات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکرstena impero کو حراست میں لینے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنے راستے میں پیش آںے والے بعض واقعات کا باعث بن گیا ہے.

  • برطانوی آئل ٹینکر سپاہ کی گرفت میں !

    برطانوی آئل ٹینکر سپاہ کی گرفت میں !

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶

    ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے ایک آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا ہے۔

  • برطانیہ علاقے میں بحری بیڑے بھیجنے سے گریز کرے، ترجمان حکومت ایران

    برطانیہ علاقے میں بحری بیڑے بھیجنے سے گریز کرے، ترجمان حکومت ایران

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷

    حکومت ایران کے ترجمان نے مغربی ایشیا کی آبی حدود میں بحری بیڑے بھیجنے کے برطانوی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایران کا برطانیہ سے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ

    ایران کا برطانیہ سے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جبل‌الطارق میں ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو روکنے سے متعلق برطانیہ کی دلیل غیر قانونی ہے اس لئے اسے چاہئیے کہ وہ فوری طور پر ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑ دے۔

  • ایرانی تیل بردار بحری جہاز کا ناخدا گرفتار

    ایرانی تیل بردار بحری جہاز کا ناخدا گرفتار

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹

    ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جبل‌الطارق کی علاقائی پولیس نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کے ناخدا (کپتان) کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا امریکی اشارے پر برطانیہ کا شرمناک اقدام

    ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا امریکی اشارے پر برطانیہ کا شرمناک اقدام

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے سے متعلق برطانوی بحریہ کے اقدام کو بحری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنے میں امریکی ہاتھ

    ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنے میں امریکی ہاتھ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    اسپین کے وزیر خارجہ نے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کو روک لئے جانے کے واقعے کی تازہ ترین تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

  • برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا

    برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ کے ذریعے ایران کے ایک آئیل ٹینکر کو غیر قانونی طریقے سے روک لئے جانے کے اقدام کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۴۵ minutes ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS